چینی ڈرائیور دریا پارکرنے کی کوشش میں پھنس گیا
چینی ڈرائیور دریا پارکرنے کی کوشش میں پھنس گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں ڈرائیور دریا پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بری طرح پھنس گیا۔راہگیروں نے جیپ دریا میں پھنسی دیکھ کر ریسکیو اہلکاروں کو طلب کیا جنہوں نے کچھ دیر بعد ہی جیپ میں پھنسے دونوں باپ بیٹی کو بحفاظت باہر نکال لیا۔