سالہ بزرگ مریضہ محمد بی بی نے کروناوائرس کوشکست دیدی
سیالکوٹ : پسرورکی 104سالہ بزرگ مریضہ محمد بی بی نے کروناوائرس کوشکست دیدی۔ میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر جاوید منیر کے مطابق گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ھسپتال سیالکوٹ میں کرونا وائرس کی 104 سالہ بزرگ مریضہ محمد بی بی صحت یاب ہوگئی، محلہ ککے زئیاں پسرور کی محمد بی بی 10اپریل کو ہسپتال میں کرونا پاریٹیو آنے پر داخل کی گئی تھی۔ محمد بی بی کوصحت یاب ہونے پرگھربھیج دیاگیا۔