روم: فجی کے بعد اٹلی نے بھی روسی لگژری جہاز تحویل میں لے لیا
روم: فجی کے بعد اٹلی نے بھی روسی لگژری جہاز تحویل میں لے لیا، خبرایجنسی تحویل میں لیے گئے لگژری جہاز کی قیمت 700ملین ڈالر ہے، خبرایجنسی لگژری جہاز مرمت کیلئے اٹلی گیا تھا، خبرایجنسی گزشتہ روز فجی نے بھی روسی جہاز تحویل میں لیا تھا، خبرایجنسی