امریکہ میں خوفناک اور ڈرا دینے والی شکلوں والے کیک تیار
نیویارک کیک سالگرہ کے ہوں یا دیگر تقریبات کے وہ اپنی رنگت، ذائقے اور خوبصورتی کی بنا پر پسند کیے جاتے ہیں لیکن ایک خاتون امریکی آرٹسٹ دنیا کے عجیب و غر یب اور خوفناک کیک تیار کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے والا خوفزدہ بھی ہوسکتا ہے۔ اکیک کی مجسمہ ساز کہتی ہیں۔ خاتون کا سٹوڈیو مشہور شخصیات کے کیک سے بھرا رہتا ہے۔