چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس, ملک گیر مشائخ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اجلاس,ملک گیر مشائخ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
اعجاز چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کانفرنس کی صدارت کریں گے،ملک بھر سے مشائخ اجلاس میں شرکت کریں گے،کانفرنس جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی، کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا اعلان جلد کیا جائے گا