پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 267رنز کا ہدف
ابوظہبی میں کھیلے جا رہے پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 266رنز بنائے ۔ راس ٹیلر 80 ٹوم لیتھم 68 رنز کے ساتھ نمایاں۔ شاداب خان اور شاہین آفریدی نے 4،4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔