Waqt News
Wednesday | June 29, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے تو عمران خان جیسی پارٹی کیسے جیتے گی: بلاول بھٹو
  • چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن یانگ جیچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ اور مالیاتی بل منظور کرلیا
  • ملک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا
  • ہمارے نمبرز پورے ہیں‘ دوبارہ انتخاب ہوا تب بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھیں گے : حمزہ شہباز
  • مانے ہوئے کرپٹ لوگ ہم پر مسلط کر دیئے گئے، امریکہ سے مل کر منتخب حکومت سازش سے ختم کی گئی : عمران خان
  • بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم، نئی ترمیم منظور
  • پیٹرولیم مصنوعات پر 50روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور
  • اتحادیوں کو منانے کا مشن، ایاز صادق کی آصف زرداری سے ملاقات، متحدہ کی شکایات سے آگاہ کیا
  • تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریلیف ختم، موبائل فونز، ایل پی جی مزید مہنگے، بجٹ منظور
  • ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خان کا کارکنوں کو جواب
  • 'مجھے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر ہروایا گیا' شاہ محمودکا اپنی ہی پارٹی پی ٹی آئی پر سازش کا الزام
  • پیپلز پارٹی مخالف جماعتیں دھاندلی کا جھوٹا واویلا کر رہی ہیں: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
  • رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج، چاند نظر آنے کے امکانات کم
  • کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
  • عمران خان مہم چلا رہے ہیں، ریاستی ادارے نیوٹرل نہ رہیں: بلاول بھٹو زرداری
  • مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، عوام اپنے مستقبل کیلئے نکلیں: عمران خان
  • پیٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور
  • "پنجاب کی غیر آئینی حکومت کے دن گنے جاچکے”
  • تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا فیصد ٹیکس کٹے گا؟
  • قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 23- 2022 منظور
  • وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی: وزیراعظم
  • ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب
  • حمزہ شہباز نے حکومتی اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج بلا لیا
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رش والی جگہوں پر COVID ایس او پیز یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں
  • پاکستان تحریک انصاف کا 2جولائی کو جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
  • پنجاب حکومت کا سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
  • لاہور سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، شہریوں کا احتجاج، سڑکیں بلاک
  • سندھ اور پنجاب میں آج موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی
  • وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مقتول لڑکے مجاہد علی کے والد لیاقت علی،والدہ، بہنوں اور بھائیوں کو دلاسہ دیا

لوئر دیر: کار پر فائرنگ، میاں، بیوی، 2 بچےقتل

Nov 07, 2020 | 11:25 11:25 AM, November 07, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
لوئر دیر: کار پر فائرنگ، میاں، بیوی، 2 بچےقتل

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کرکے میاں بیوی اور ان کے 2بچوں کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے اس واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کا واقعہ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں پیش آیا جہاں طور منگ سے اوچ شاہ عالم بابا جانے والی ایک کار پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں میاں، بیوی اور ان کے 2 بچے جاں بحق جبکہ کار میں سوار مزید 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ لوئر دیر پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

سرگودھا :مسافربس اور رکشہ میں خوفناک تصادم ، 5 افراد جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • موڈیز نے روس کو ڈیفالٹ قرار دے دیا

    Jun 29, 2022 | 02:31
  • تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف ختم ، اب آپ کی تنخواہ پر ...

    Jun 29, 2022 | 16:11
  • 5000 مسافروں والا فلائنگ ہوٹل جو کبھی بھی زمین پر نہیں ...

    Jun 29, 2022 | 12:51
  • ملک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا

    Jun 29, 2022 | 22:06
متعلقہ خبریں
  • کار کھائی میں جا گرنےسے، میاں، بیوی اور بچی جاں بحق

    Jun 01, 2022 | 12:02
  • پاکستان تحریک انصاف کا آج دیر بالا میں پاور شو، ...

    Jun 04, 2022 | 12:24
  • کالا شاہ کاکو:موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ ، ...

    Jun 08, 2022 | 16:04
  • بی جے پی کے رکن کے توہین آمیز کلمات پر مریم نواز کار ...

    Jun 06, 2022 | 13:31
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group