کابل میں دھماکا، سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 12افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل میں ہونیوالے دھماکے میں صحافی اور سابق ٹی وی اینکر سمیت 12افرا جاں بحق ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ڈسٹرکٹ 9 میں آئی ای ڈی دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صحافی اورسابق ٹی وی اینکریما سیا وش سمیت 12افراد دھماکے میںدم توڑ گئے ۔افغان میڈیا نے سابق ٹی وی اینکریما سیا وش کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔