ٹی 20 ورلڈ کپ:اسکاٹ لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری, 16 اوورزمیں 3 وکٹ کے نقصان پر 125 رنز بنا لیے
ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 کے مرحلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 کے میں آج پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے, محمد رضوان 15 رنز بنا کر آوٹ, پاکستان کی دوسری وکٹ 59 رنز پر گر گئی، فخرزمان 8 رنز بنا کر آوٹ, پاکستان کی تیسری وکٹ 112 رنز پر گر گئی، محمد حفیظ 31 رنز بنا کر آوٹ. اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے 15 اوورزمیں 3وکٹ کے نقصان پر 125 رنز بنا لیے