محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت قلات میں صفرڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کوئٹہ استور میں تین ہنزہ کالام پاراچنار سکردو پانچ، گوپس مالم جبہ آٹھ، چترال اور راولاکوٹ میں نو ڈگری سینیٹی گریڈریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ گلگت بلستان کے بعض مقامات پر ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک رہے گا۔