چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی قیادت میں نیب نے گزشتہ گیارہ ماہ میں چار سو چھیہتر کرپشن میں ملزموں کو گرفتار کیا، اب تک دو ہزار چار سو دس ملین روپے کی رقم کی ریکوری
نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی قیادت میں نیب نے گزشتہ گیارہ ماہ میں چار سو چھیہتر کرپشن میں ملوث ملزموں کو گرفتار کر کے اب تک دو ہزار چار سو دس ملین روپے کی رقم کی ریکوری کی گئی ہے بہتر مجرموں کو احتساب عدالتوں سے سزائیں ہوئی،،دو سو اڑتیس انکوائریاں مکمل کی گئیتین سو چالیس بد عنوانی کے ریفرنسز احستاب عدالتوں میں دائر کیے گئے نیب اعلامیہ کے مطابق نیب کی جانب سے دائر کیسیز پربہتر مجرموں کو احتساب عدالتوں کی جانب سے سزا سنائی گئی نیب اعلامیے کے مطابق نیب نے گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران چوبیس سو دس ملین روپے کی رقم بر آمد کی ،،،دو سو سولہ شکایات پر تحقیقات مکمل کی گئی اور نواسی انکوائریاں مکمل کیں،