ہمارا ملک کورونا وائرس بحران سے نکل آیا ہے ، زندگی معمول پر لو ٹ آئے گی:یو اے ای
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ملک کو رونا وائرس کے بحران سے نکل آیا ہے اور زندگی معمول کی جانب لوٹ آئے گی۔ اس بات کا اعلان ابوظہبی کیولی عہد شیخ محمد بن زید نے ایک ویڈیو کے ذریعے کیا جو سرکاری خبر رساں ادارے WAM کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔