کرکٹ بورڈ میں ماہانہ کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے ملازمین کا مستقبل خطرے میں:ذرائع

کرکٹ بورڈ میں ماہانہ کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے ملازمین کا مستقبل خطرے میں،ذرائع پی سی بی میں ماہانہ کنٹریکٹ پر کام کرنیوالوں کی تعداد 225 سے زائد ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی ری سٹرکچرنگ کیلئےقائم3رکنی کمیٹی 30 ستمبرکورپورٹ دیگی. کمیٹی کرکٹ بورڈ میں رائٹ پرسن رائٹ جاب کےفارمولے پرسفارشات دے گی،ذرائع مزید جانتے ہیں اینکرپرسن حافظ عمران سے