پاکستان کرکٹ بورڈ کی ری سٹرکچرنگ کے لیے قائم تین رکنی کمیٹی 30 ستمبر کو اپنی رپورٹ پیش کریگی

کمیٹی کرکٹ بورڈ میں رائٹ پرسن رائٹ جاب کے فارمولے پر اپنی سفارشات دے گی،کرکٹ بورڈ میں ماہانہ کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے ملازمین کا مستقبل خطرے میں ہے ،پی سی بی میں ماہانہ کنٹریکٹ پر کام کرنیوالوں کی تعداد 225 سے زائد ہے.کرکٹ بورڈ کی ری سٹرکچرنگ میں ملازمین کو فارغ، شعبے کی تبدیلی اور کنٹریکٹ میں توسیع سمیت دیگر تجاویز زیر غورپی سی بی نے ری سٹرکچرنگ کے معاملے میں تین مختلف کمپنیوں کی خدمات حاصل کی ہیں