اسرائیل نےشام میں باغیوں کے12گروپوں کوہتھیاربھی دیے،اسرائیلی اخبار

Sep 07, 2018 | 06:36

 اسرائیل نےشام میں باغیوں کے12گروپوں کوہتھیاربھی دیے، شامی باغیوں کوہتھیار،دیگرسامان جولان کی پہاڑی کےسرحدی حصوں سےدیاگیا،اسرائیل کی جانب سےشام کےہرباغی کو75ڈالرماہانہ دیےجاتےرہے،اسرائیلی اخباراسرائیل نےشام میں باغیوں کے12گروپوں کوخفیہ فنڈنگ کی،

مزیدخبریں