خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اوور لارڈ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

جولیئس ایوری Julius averyکی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم پر مبنی ہے جہاں امریکی فوجیوں کو سپر نیچرل فورسز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جوون اڈیپوjovan adepo،جیکب اینڈرسن Jacob anderson ،پلو ایسبک pilou asbeak سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
سنسنی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم نو نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔