مقبوضہ کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مقبوضہ کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم اس دوران کسی بھی علاقے سے کسی نقصان کی کو ئی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزلہ ہلکی نوعیت کا تھا ریکٹر سکیل پر شدت 3.2 تھی محکمہ ڈ زاسٹر منیجمنٹ نے زلزے کی تصد یق کرتے ہوئے کہا کہ ریکٹر پیمانے پر اس کی شدت 3.2تھی وور زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑیاں تھی صبح وادی کشمیر اور چناب کے بھدرواہ ،دوڑہ ،کشتواڑ ،رامبن علاقوں میں اس وقت لوگ خوف میں مبتلا ہوئے جب کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں کو ئی ا طلاع موصل نہیں ہو ئی۔منیجمنٹ نے وادی کشمیر اور چناب میں کم شدت والے زلزلے کی تصد ق کرتے ہو ئے کہا کہ ریکٹر پیما نے پر اس کی شدت 3.2نا پی گئی اور زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑیاں تھی ۔