Waqt News
Thursday | February 21, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • بھارتی جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں پاکستانی قیدی قتل
  • ٹیکس کا بوجھ غریبوں پر ڈالنا ظلم ہے،سب سے زیادہ ٹیکس دینےوالے پاکستان کے وی آئی پی ہیں: وزیراعظم عمران خان
  • امریکی میزائل نصب ہوئے تو یورپ اور امریکا روس کے نشانے پر، پوٹن
  • سعودی ولی عہد کا دورہ بھارت:سعودی ولی عہد کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنیکی بھارتی کوشش ناکام
  • عالمی عدالت انصاف میں ہمارا کیس مضبوط ہے، اگر بھارت اشتعال انگیزی کرے گا تو اسی زبان میں  جواب دیا جائے گا: وزیر اطلاعات فواد چوہدری
  • اقوام متحدہ کی بھارت اور پاکستان میں کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش
  • آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے جمہوریت کو چیلنج کیا گیا,ہم نے 8، 9 ماہ ان کو دے دیئے ہیں اس سے زیادہ ہم دے نہیں سکتے : آصف علی زردار ی
  • ٹرامپ ،ایران کے خلاف جنگ کا خواہاں نہیں
  • احتساب کے سخت عمل کے حوالے سے متعلقہ ادارے آزادی و خودمختاری سے کام کررہے ہیں،عمرا ن خان
  • نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ
  • روس، ایران اور ترکی کا شام کے بارے میں معاہدے پر اتفاق
  • اگر اسپیکر سندھ اسمبلی گرفتار ہو گئے ہیں تو اچھنبے کی کوئی بات نہیں:فیاض الحسن چوہان
  • بھارت: 50ہزار کسان ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے
  • والد کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں ہے:مریم نواز
  • مودی سن لو اب پاکستان 65 اور 71 والا نہیں،ملکی سلامتی کیلئے بچہ بچہ کٹ مرے گا۔ سراج الحق
  • اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر پی پی رہنماؤں کا سخت ردعمل
  • نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔
  • کراچی: ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے
  • تحریک لبیک کے رہنماﺅں کی رہائی:لاہور ہائیکورٹ نے 2روز میں حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • پی ٹی آئی کا اسپیکر سندھ اسمبلی سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
  • بھارت مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا۔ فواد چوہدری
  • شمالی کوریا کے رہنما ٹرین کے ذریعے ویت نام جائیں گے۔
  • یوکرائن کی جانب سے آرتھوڈوکس چرچ میں اصلاحات پر پوٹن کی تنقید
  • امریکا اور یورپ کے تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت آگے ہے۔ جرمنی
  • ٹرمپ سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی میں جلدی سے باز رہیں۔ قانون سازوں کا انتباہ
  • پاکستان میں غذائی قلت کے خاتمہ کیلئے جاپان 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا
  • چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں کرپشن الزامات مسترد کردیے
  • چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کی سزا کا عندیہ دے دیا
  • پنجاب حکومت نے زرعی پالیسی کا اعلان کردیا
  • ڈیموں کی تعمیرو توسیع پر ایران اور افغانستان میں آبی تنازع کھڑا ہوگیا

جموں و کشمیر میں منصوبہ بند ی سے فوجی کارروائی میں شہری قتل کی جارہے ہیں۔ سید علی گیلانی

Sep 07, 2018 | 13:47 1:47 PM, September 07, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
جموں و کشمیر میں منصوبہ بند ی سے فوجی کارروائی میں شہری قتل کی جارہے ہیں۔ سید علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر کو عملاً ایک پولیس اسٹیٹ بنایا گیا ہے، جہاں حریت پسند سیاسی سرگرمیوں پر قدغنیں عائد کی گئی ہیں، جوکہ قابل مذمت ہے۔ گیلانی نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے ریاستی عوام کے انسانی، سیاسی اور مذہبی حقوق کے تحفظ کے لیے بھارت کے قابض حکمرانوں پر اپنا سفارتی اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ علی گیلانی نے بھارت کی قابض افواج اور انتظامیہ کے ہاتھوں ریاست جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں پر اپنی گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کو تعصب اور نفرت کی بناء پر مالی اور جانی نقصان پہنچانا کسی بھی لحاظ سے جائز نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ ڈوگری پورہ پلوامہ میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے ایک شبانہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران حزب المجاہدین سے وابستہ کمانڈر لطیف احمد ڈار عرف ٹائیگر کے مکان کو زمین بوس کرنا اور مکینوں کا زدوکوب کرنے کو ایک بزدلانہ کارروائی سے تعبیر کرتے ہوئے حریت راہنما نے قابض افواج کو مورد الزام ٹھہرایا کہ وہ نہتے اور معصوم عوام کے خلاف ایک منصوبہ بند طریقے سے فوجی کارروائیاں عملانے میں گھناؤنی کارروائیوں کا ارتکاب کررہے ہیں۔ حریت راہنما نے حزب سربراہ سید صلاح الدین کے دونوں فرزندوں سید شاہد یوسف اور سید شکیل یوسف کی NIAکے ہاتھوں گرفتاریاں دراصل اس وسیع تر منصوبے کا حصہ ہے جس میں بھارت کی قابض افواج عسکریت پسندوں پر اپنا فوجی دباؤ بڑھانے کے لیے ان کے آل وعیال اور دیگر نزدیکی رشتہ داروں کو جابرانہ کارروائیوں کا نشانہ بنارہے ہیں۔ حریت راہنما نے ریاست جموں کشمیر میں عسکری محاذ پر سرگرم جوانوں کے ہاتھوں میں ہتھیاروں کی موجودگی بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی کا نتیجہ قرار دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا یہاں کے نوجوانوں کا کوئی شوق نہیں۔ حریت راہنما نے سول آبادی کے خلاف جنگی کارروائیاں عملائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو کوئی بھی جنگی قانون ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ حریت راہنما نے بونیار اوڑی میں 9برس کی کمسن بچی مسکان کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کیا جانا ایک مہذب سماج کے لیے ناقابل برداشت سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ حریت راہنما نے اس افسوسناک سانحہ پر اپنے گہرے دُکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کٹھوعہ کی آصفہ اور بونیار کی مسکان کا جنسی زیادتیوں کا شکار ہونے کے بعد بہیمانہ طور قتل ہونا انسانی سماج اور قانون نافذ کرنے والے نام نہاد اداروں اور انتظامیہ کے لیے ایک تازیانۂ عبرت ہے۔ حریت راہنما نے ان بدترین سانحات پر خون کے آنسو بہانے کی آرزو کا شدّت کے ساتھ محسوس کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سانحات کا وقوع پذیر ہونا لاقانونیت اور وحشیانہ پن کی انتہا ہے۔ حریت راہنما نے ان سانحات میں ملوث مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں کشمیر کے حریت پسند عوام کو سماج سدھار کمیٹیوں کے ذریعے معاشرے میں پھیلی ہوئی بے راہ روی، بے حیائی، منشیات کی لت اور دیگر اخلاق سوز حرکات میں ملوث افراد پر کڑی سے کڑی نظر رکھتے ہوئے اپنے معاشرے کو اخلاقی پستیوں میں گرنے سے بچانے کے لیے آگے آنا چاہیے۔ حریت راہنما نے معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کا غلامانہ زندگی گزارنے کے ساتھ براہِ راست تعلق قرار دیتے ہوئے کہا کہ سماجی برائیوں اور بھیانک جرائم کے پھیلاؤ میں قابض حکمرانوں کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ حریت راہنما نے پلوامہ میں قابض فورسز کے ہاتھوں ایک غیر ریاستی مزدور 17برس کے سریش کمار کی ہلاکت پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قابض فورسز کی طرف سے اندھا دھند گولی باری کے نتیجے میں سول آبادی کی ہلاکتوں میں آئے روز اضافہ ایک تشویشناک رُخ اختیار کرگیا ہے جس کے خلاف رائے عامہ کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ حریت راہنما نے قابض انتظامیہ کے ہاتھوں حریت پسند راہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حربوں سے تحریک حقِ خودارادیت کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ مسلم لیگ کے صدرِ ضلع پلوامہ محمد امین ڈار کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرنے کو بلاجواز کارروائی قرار دیتے ہوئے حریت راہنما نے حالیہ ایام میں حریت کانفرنس کے ارکان کی گرفتاریوں میں تشویشناک اضافہ کیا گیا ہے۔ منظور احمد للہار کے گھر پر پولیس کی شبانہ چھاپہ مار کارروائی اور وہاں املاک کی توڑ پھوڑ کی مذمت کرتے ہوئے حریت راہنما نے کہا کہ ریاست جموں کشمیر کو عملاً ایک پولیس اسٹیٹ بنایا گیا ہے، جہاں حریت پسند سیاسی سرگرمیوں پر قدغنیں عائد کی گئی ہیں، جوکہ قابل مذمت ہے۔ حریت راہنما نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے ریاستی عوام کے انسانی، سیاسی اور مذہبی حقوق کے تحفظ کے لیے بھارت کے قابض حکمرانوں پر اپنا سفارتی اور سیاسی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • چکوال میں تیل کا نیا ذخیرہ دریافت

    Sep 07, 2018 | 15:52
  • امریکہ ایرانی تیل کے خریداروں کو استثنیٰ دینے کیلئے ...

    Sep 07, 2018 | 09:11
  • سعودی عرب: جعلسازی کی اطلاع دینے والے شخص کو 75ہزار ریال ...

    Sep 07, 2018 | 14:10
  • عاطف میاں نے اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفیٰ ہونے پر ...

    Sep 07, 2018 | 09:32
متعلقہ خبریں
  • بھارت نے کشمیر میں ظلم وجبر کی انتہا کر رکھی ہے۔ سید ...

    Jan 30, 2019 | 15:44
  • بھارتی قبضے سے آزادی کشمیریوں کا محض ایک خواب نہیں ...

    Feb 02, 2019 | 14:11
  • کشمیری قوم انسانی ہلاکتوں پر جشن نہیں مناتی،جموں اور ...

    Feb 18, 2019 | 14:56
  • وزیراعظم فاروق حیدر سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین ...

    Feb 14, 2019 | 15:37
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group