اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا اسٹیٹ بینک نے ایسی کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے جس کے نتیجے میں 5000 روپے کا نوٹ بند کیا جا سکتا ہے۔ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں،ایسی کسی بھی کارروائی کا پہلے سے اعلان کیا جاتا ہے,ترجمان اسٹیٹ بینک عوام کو اپنے کرنسی نوٹوں کو مجاز بینکوں کے ذریعے تبدیل کروانے کے لیے کافی وقت دیا جاتا ہے،ترجمان اسٹیٹ بینک