کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں کی الٹی گنتی جاری

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں کی الٹی گنتی جاری اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے پر بند ہوا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 312 روپے پر بند ہوا تھا گزشتہ 3 روز میں ڈالر کی قیمت میں 21 روپے کی کمی ہوئی 4 ستمبر کو ڈالر 328 روپے کی بلند ترین سطح پر تھا انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 4 پیسے کی کمی انٹر بینک میں ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 306.98 روپے پر بند ہوا تھا