آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چارڈالر کمی ہوئی۔ اور قیمت ایک ہزار دوسو چونتیس ڈالر کی سطح پرآگئی۔جبکہ کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کمی سے انچاس ہزار ایک سو روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی اسی تناسب سےکم ہوکر بیالیس ہزار پچیاسی روپے ہوگئی۔۔ملک بھر میں بائیس قیراط دس گرام سونا اڑتیس ہزار پانچ سو اٹھترروپے میں فروخت کیا گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی کے بعد انچاس ہزار ایک سو روپے فی تولہ ہوگئی
Apr 08, 2016 | 20:34