یونس خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا..

میں چاہتاہوں سر اٹھا کر رخصت ہوں ،یونس خان جب بھی ضرورت پڑی میں حاضر رہوں گا،یونس خان ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ویسٹ انڈیز سے اگلی سیریز کے بعد ریٹائرہوجاؤں گا،یونس خان مجھ سے جو غلطی ہوئی اسے نظر انداز کردیں ،یونس خان جارحانہ انداز کی وجہ سے جو غلطیاں ہوئیں نظر انداز کردیں ،یونس خان دعا ہے میری اچھی پرفارمنس سے پاکستان جیتے ،یونس خان میرے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کیاجائے،یونس خان میرے مزاج کی وجہ سے میراکیریئرطویل ہوا ،یونس خان میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے ،یونس خان نام،پرفارمنس کی وجہ سے کھیل میں بہت پریشررہتاہے،یونس خان اپنا بینک بیلنس بڑھانے کیلیے نہیں ،پاکستان کیلیے کھیلا،یونس خان کوشش کی کہ پاکستان کو کھیل کے میدان میں آگے لے کر جاسکوں ، یونس خان