امریکی ملٹری جیل پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم'بلیک سائٹ ڈیلٹا'کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے

کیم جیگانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند فوجی قیدیوں سے متعلق ہے جن کی جیل پر دہشتگر حملہ کر دیتے ہیںنامعلوم حملہ آوروں کے مقصد کو ناکام بنانے اور دیگر قیدیوں کی جان بچانے کے لیے یہ فوجی قیدی اپنی تربیت کا سہارا لیتے ہیںایکشن فلم کی نمایاں کاسٹ میں ٹیری ریوس، جیریمی سینڈ،شیری ایکن اور بنجمن چارلس شامل ہیںسنسنی سے بھرپورایکشن فلم'بلیک سائٹ ڈیلٹا' آئندہ ماہ پانچ مئی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی