میکسیکو میں شرارتی بندر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ خاتون کو مہنگی پڑ گئی

Apr 08, 2018 | 13:58

ویڈیو میں نظر آنے والے یہ مناظر میکسیکو کے ایک زو zooکے ہیں جہاں پر ایک خاتون سیاح نے بندر کےساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی۔۔

خاتون پنجرے کے انتہائی قریب چلی گئی یہاں تک کہ اپنی ہیٹ بندرکو تھما دی،، جیسے ہی بندراسے پنجرے کےاندر لے جانے لگا توخاتون نےہیٹ اسسے چھین لیجس پر بندر کو غصہ آ گیا اور اچانک اسکے بال نوچ لیےجس نے بھی ہوڈیو دیکھی ہنسی یہ کہتے ہوئے ہنسی پہ قابو نہ رکھ سکا کہ اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ۔۔

مزیدخبریں