دلچسپ مناظر سے بھر پورسائنس فکشن ایکشن فلم ریمپیج rampageآنے کو ہے تیار
دی راک کی ایڈونچرسے بھرپور سائنس فکشن ایکشن فلم ریمپیج rampageکی کہانی انسان دوست سفید رنگ کے گوریلے کے گرد گھوم رہی ہے،، جسے ایک سائنسدان اپنا دوست بنالیتا ہے، تاہم انسانوں کا ایک جنیاتی تجربہ گوریلے کو خطرناک بنادیتا ہے۔بریٹ پیٹن brad peytonکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں نامور ریسلر اور ہالی وڈایکشن سٹار ڈیوین جانسن فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں،، جبکہ جیفرے ڈین مورگلjeffeery dean morgal،مالین ایکرمینmalin akerman،ناؤمی ہیرسnaomie harrisاور دیگر اداکار بھی جلوہ گر ہو رہے ہیں۔۔سائنس فکشن فلم رواں سال تیرہ اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔