برطانیہ کی مغربی کنارے میں اسرائیل کی مزیدبستیاں تعمیرکرنے کے منصوبوں میں پیش رفت کی مذمت
برطانیہ نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی مزیدبستیاں تعمیرکرنے کے منصوبوں میں پیش رفت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پرزوردیاہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریزکرے جو الٹا نقصان دہ ثابت ہوں۔
برطانیہ کے خارجہ اوردولت مشترکہ کے دفتراورمشرق وسطیٰ کے بارے میں قائمقام وزیر مارک فیلڈنے لندن میں جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ یہ بستیاں عالمی قوانین کے تحت غیرقانونی ہیں اور دوریاستی حل پرعملدرآمد کے لئے نقصان دہ ہیں