گلستان جوہر سے خاتون کی گلا کٹی لاش بر ٓآمد

گلستان جوہر دھنی بخش گوٹھ سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی ہے۔ مقتولہ کی شناخت نسرین کے نام سے کی گئی ہے جبکہ لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر دھنی بخش گوٹھ سے خاتون کی گلا کٹی لاش ملی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
مقتولہ کی شناخت نسرین کے نام سے کی گئی ہے جبکہ لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے