شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت، عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی

شہباز شریف، حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت، عدالت نے حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی