ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس بے گھر وں کو چھت دینے کے وعدے کی تکمیل ہے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
پنجاب میں بے گھر افراد کے لئے حکومت پنجاب کا شاندار اقدام ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس بے گھر وں کو چھت دینے کے وعدے کی تکمیل ہے -وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حکومت پنجاب نے عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر کے سنگ میل عبور کر لیا- 8500 کنال پر 35 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس بناکر وعدہ پورا کریں گے - عثمان بزدار پہلے مرحلے میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع کیا جا رہا ہے - چھوٹے ملازمین کو نرم شرائط پر قرضے اور وفاقی حکومت کی طرف سے سبسڈی بھی دی جائے گی- عمران خان کی قیادت میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے - پنجاب بدل رہا ہے، ترقی آرہی ہے، تیزی سے خوشحال پاکستان کے سنگ میل کی طرف بڑھ رہے ہیں -