Waqt News
Saturday | April 10, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد
  • این اے 75 ڈسکہ میں آج ری پولنگ، نوشین افتخار اور علی اسجد ملہی میں بڑا مقابلہ متوقع, دفعہ 144 نافذ
  • رمضان المبارک سے قبل 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، مرکزی شاہراہ بند کرنے کا اعلان
  • ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا
  • ذخیرہ کرکے مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت دے دی
  • آرمی چیف کی زیر صدارت پر وموشن بورڈ اجلاس: پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
  • اپنے گھر کی چھت دینے کا وعدہ پورا کررہے ہیں،باقی عہد بھی نبھائیں گے:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
  • عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
  • نواز شریف خواہش ظاہر کریں، 24 گھنٹوں میں سفری دستاویزات جاری کریں گے: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • چیئرمین سینیٹ تین روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
  • ڈاکٹروں نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور سیاسی مصروفیات سے منع کیا ہے:مولانا فضل الرحمن
  • وزیر اعظم عمران خان کاڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے انتقال پر اظہار افسوس
  • ناروے: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کو ساڑھے 3 لاکھ جرمانہ
  • لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف بیانات پر مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا
  • پاکستان کی معاشی خود مختاری کو آئی ایم ایف کے ساتھ بارٹر کر دیا گیا، رضا ربانی
  • لاہور میں کرونا اور پولیو کے بعد ایک اور وائرس سر اٹھانے لگا
  • وزیراعظم کی ہاؤسنگ شعبے میں کام کی پیشرفت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
  • کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند
  • پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا بلاوا آگیا
  • فیاض الحسن چوہان کا حضرو کا دورہ
  • پاکستان کی نابینا طالبہ آکسفورڈ کی اسکالرشپ کیلئے منتخب
  • پی آئی اے نے مالی سال 2020 کے نتائج جاری کر دیے
  • عثمان ڈار کی ویکسینیشن کے لیے آئے بزرگ شہریوں سے ملاقات
  •  عالمی امتحان میں پاکستانی سرجن کی پہلی پوزیشن
  • خربوزے کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم رہے
  • بڑی پیش رفت ، جہانگیر ترین خاندان کے 36 بینک اکاونٹس منجمد
  • ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ، روپیہ تگڑا ہونے لگا
  • لاہور: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
  • پاکستان اور چین کا عالمی فورمز پر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار

کابل ایئرپورٹ بند ہونے پر اسد قیصر کا جہاز واپس لوٹ آیا

Apr 08, 2021 | 14:27 2:27 PM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کابل ایئرپورٹ بند ہونے پر اسد قیصر کا جہاز واپس لوٹ آیا

افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ کا اعلان دونوں ممالک کی مشاورت سے دوبارہ کیا جائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ آج افغانستان روانہ ہوئے ، وفدمیں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمدصادق خان، رکن پارلیمان غلام مصطفیٰ شاہ کے علاوہ ساجد خان، رانا تنویر، گل داد خان، شیخ یعقوب اور شاندانہ گلزار بھی شامل تھے۔ پاکستانی پارلیمانی وفد نے 8 سے 11 اپریل تک افغانستان کا دورہ کرنا تھا، وفد نے افغان صدر اشرف غنی، وزیر خارجہ اور افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔پارلیمانی وفد کے دورہ کا مقصد پاکستان، افغانستان میں اعتماد کا فقدان ختم کرنا اور افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ممالک کیلئے برآمدات میں رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا جانا تھا۔ ملاقاتوں میں افغانستان کے ساتھ پاکستانی برآمدات وتجارت بڑھانے پر بات ہونا تھی اور افغان سرمایہ کاروں کو رشکئی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی سے متعلق اموع زیر بحث آنا تھے۔ذرائع کے مطابق دورے میں افغانستان کو پاکستان میں ہیلتھ ٹورزم کے فروغ پر دعوت اور پاک افغان سرحد پربسنے والی آبادی کیلئے معاشی مواقع پیدا کرنے پربات چیت شیڈول تھی۔

پنجاب: 9 افسران کے تبادلے، کمشنر راولپنڈی کو او ایس ڈی بنادیا گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی ...

    Apr 08, 2021 | 23:21
  • اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےممبران قومی اسمبلی کے ...

    Mar 11, 2021 | 16:20
  • فواد چوہدری اور شبلی فراز کی اسد قیصر سے ملاقات، ...

    Mar 18, 2021 | 19:01
  • شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان 16 مارچ ...

    Mar 15, 2021 | 00:17
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group