Waqt News
Wednesday | April 21, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  پنجاب  میں صبح صویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزراء سردار آصف نکئی اورملک نعمان احمد لنگڑیا ل کی ملاقات
  • پاکستان تیونس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے:وزیراعظم
  • لاہور میں میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال
  • محکمہ تعلیم سندھ نے مختلف اسکولوں سے اساتذہ کے تبادلے کرکے صوبے بھر میں 1609 بند اسکول کھول دیئے ہیں
  • 50سے 59 برس تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کاآغاز
  • جو معاشرہ کمزور طبقہ کا دھیان نہیں رکھ سکتا وہ اوپر نہیں گیا، وزیراعظم
  • کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید148 مریض انتقال کر گئے
  • وزیراعظم عمران خان جلوزئی میں ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • چین گرین مڈل ایسٹ انیشیٹو کے لیے ایک اہم شراکت دار ہوگا۔ محمد بن سلمان
  • یونان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے طے پاگئے۔
  • سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کے خلاف قانونی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔ چیئرمین سینٹ
  • عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدوں کی مہم کو جاری رکھیں گے۔امریکہ
  • صحن مطاف میں طواف کعبہ کے لیے مقرر کردہ ٹریکس کی تعداد 25 کردی گئی۔
  • دبئی میں زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے ایک نیا نظام متعارف
  • امریکی صدر جوبائیڈن کا جارج فلائیڈ قتل کیس کے فیصلے پر بیان
  • وزیراعظم عمران خان آج صبح نوشہرہ اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • بھارت دنیا میں آلودگی پھیلانے کے حوالے سےتیسرابڑاملک بن گیا
  • افریقی ملک چاڈ کے صدر باغیوں سے لڑائی میں ہلاک ہوگئے
  • بھارتی کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
  • فرانسیسی سفیر کی ملک بدری،مشترکہ قرارداد لانے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ تک ملتوی
  • مذہبی جماعت کا احتجاج ختم، سٹاک مارکیٹ میں 486 پوائنٹس کی زبردست تیزی
  • 'ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا'
  • پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا
  • جوتا اتار کر ماروں گا: شاہد خاقان عباسی اور اسد قیصر میں تلخ جملوں کا تبادلہ
  • اپوزیشن جماعتیں اسلام کی نہیں بلکہ اسلام آباد پر قبضے کی لڑائی لڑرہی ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
  • متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر قرض واپسی کی مدت میں توسیع کردی، پاکستان کا خیر مقدم
  • وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاسینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم
  • وفاقی کابینہ کی اشیائے خوردونوش کا ریکارڈ رکھنے کیلئے ڈیٹا بیس کے قیام کی منظوری
  • مذاکرات ہی کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا: شاہد خاقان عباسی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رمیش کمار کی ملاقات،اقلیتوں کیلئے مختص آسامیوں پر عدالتی احکامات سے آگاہ کیا

Apr 08, 2021 | 20:50 8:50 PM, April 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رمیش کمار کی ملاقات،اقلیتوں کیلئے مختص آسامیوں پر عدالتی احکامات سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رمیش کمار کی ملاقات،اقلیتوں کیلئے مختص آسامیوں پر عدالتی احکامات سے آگاہ کیا,وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی اقلیتوں کے امور کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر فوری عملدرآمد کی یقین دہانی,  مختص خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب،محکمہ قانون اورمحکمہ انسانی حقوق ایک ہفتے میں وزیراعلیٰ کورپورٹ پیش کریں گے.لاہور8اپریل:- وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدارسے آج وزیراعلیٰ آفس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمارنے ملاقات کی-ملاقات میں سپریم کورٹ پاکستان ون مین کمیشن کی ہدایت پر عدالتی احکامات سے آگاہ کیاگیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اقلیتوں کے امورکے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات پرفوری عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی اور اقلیتوں کے لئے مختص خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں - محکمہ قانون اور محکمہ انسانی حقوق ایک ہفتے کے اندر وزیراعلیٰ پنجاب کو رپورٹ پیش کریں گے -وزیراعلیٰ نے اقلیتی کوٹے پرخالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے فوری کارروائی کاحکم دیا اور ہدایت کی کہ خالی آسامیوں کو پرُ کرنے کے لئے کارروائی جلد مکمل کر کے مشتہرکیا جائے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق اقلیتوں کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کر رہے ہیں - اقلیتی نوجوانوں کو تعلیمی اداروں میں بھی بھرپور مواقع میسرہیں -انہوں نے کہاکہ پنجاب میں اقلیتی برادریوں کے لئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں -پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت مذہبی رواداری اور مساوی حقوق پر یقین رکھتی ہے-

امریکی صدر جوبائیڈن کا جارج فلائیڈ قتل کیس کے فیصلے پر بیان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس ...

    Mar 23, 2021 | 19:42
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی ملک احمدحسین ...

    Apr 11, 2021 | 20:02
  • لاہور اورفیصل آباد میں "کوئی بھوکا نہ سوئے"موبائل لنگر ...

    Apr 11, 2021 | 20:05
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چنیوٹ کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے ...

    Mar 30, 2021 | 14:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group