وزیر اعظم سے وزیر خزانہ و گورنر سٹیٹ بنک کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر اور گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے بھیجی جانے والی رقوم 800 ملین ڈالر سے تجاوز کر چکی ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے.