وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال اور اہم سکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔