وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی تھی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے جس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔