شرارت پر بچوں کو سزا دینے سے ان کا رویہ خراب ہو جاتا ہے: ماہرین
اگر آپ کا بچہ شرارتی ہے تو اسے سمجھانا ہی اس سے نمٹنے کا بہترین طریقہ ہے، شرارت پر بچوں کو سزا دینے سے مستقبل میں ان کا رویہ خراب ہو جاتا ہے، برطانوی سائنس دانوں نے اس حوالے سے 102 گھرانوں میں تحقیق کی۔جن میں والدین سے خصوصاً شرارتی بچوں سے نمٹنے کے طریقے اور بچوں کے رویے کا جائزہ لیا گیا۔