میرے انقلابی کارکن نے ضمیر کا سودا نہیں کیا، طاہر القادری

لاہور:ڈاکٹرطاہرالقادری کا لاہورایئرپورٹ پرکارکنوں سے خطاب پاکستان میرا گھر ہے میرا وطن ہے،طاہر القادری حکومت کی سیکیورٹی ہر بھروسہ نہیں ہے ،طاہر القادری اللہ کے ہاں دیر ہو سکتی ہے،اندھیر نہیں ،ڈاکٹرطاہرالقادری آیندہ لائحہ عمل کا اعلان ناصر باغ میں خطاب میں کروں گا،طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،ڈاکٹرطاہرالقادری حکومت کی سیکیورٹی پر بھروسہ نہیں ہے ،طاہر القادری سپریم کورٹ نے آپ کو بددیانت قراردیاتو آپ سازشیں تلاش کر رہے ہیں ،طاہر القادری آپ نام لیں کس کیخلاف احتجاج کر رہےہیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہو،طاہر القادری ہم نےجی ٹی روڈپرنظام کیخلاف احتجاج کیا،آپ کس کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں ،طاہر القادری چور پکڑا گیا، قاتل رہتاہے ،طاہر القادری