سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق پنجاب ہاوس پہنچ گئے
اسلام آباد سابق وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں مشاورتی اجلاس شروع ۔چوہدری نثار, اسحاق ڈار , احسن اقبال اور دیگر راہنما شریک اجلاس میں طارق فضل چوہدری مریم اورنگزیب آصف کرمانی بھی موجود
اجلاس میں نواز شریف کی لاہور روانگی کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا
اجلاس میں این اے 120 کے امیدوار کے حوالے سے فیصلے کا بھی امکان. سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق پنجاب ہاوس پہنچ گئے.