کیا جمہوریت سلطنت شریفیہ کا نام ہے ؟ طاہر القادری
ماڈل ٹاؤن میں جولوگ شہید اور زخمی کیے گئے ان کاقصور کیاتھا،طاہر القادری ایک شخص اقتدار سے برطرف ہوا وہ پوچھتا ہے قصور کیا ہے ، طاہر القادری ظلم کی ہے حد ہے کہ سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا، جعلی کاغذ جمع کرائے ،طاہر القادری شکر ادا کرو عدالت نے تمہیں جیل نہیں بھیجا،طاہر القادری سپریم کورٹ نے لکھا یہ جھوٹا ،بددیانت شخص ہے ،طاہر القادری آپ شرم سے گھر بیٹھنے کے بجائے جی ٹی روڈ پر آنے کی بات کرتے ہیں،طاہر القادری آج آپ قوم سے کہتے ہیں آپ سے زیادتی ہوئی ؟ طاہر القادری جس آزاد عدلیہ کےلیے مہم چلائی اسی نے یہ فیصلہ دیا،طاہر القادری آزاد عدلیہ نے فیصلہ دیا، آپ کہتے ہیں پانچ آدمی گھر بھیج دیتے ہیں،طاہرالقادری جمہوریت کس مینڈیٹ ،بلا کا نام ہے ؟ طاہر القادری سارا کچھ آپ کے ہاتھ میں ہے اور کہتے ہیں جمہوریت نہیں ،طاہر القادری کیا جمہوریت سلطنت شریفیہ کا نام ہے ؟ طاہر القادری ہماری ایک اپیل خارج ہوئی جس پر سپریم کورٹ گئے ہوئے ہیں،طاہرالقادری