نوازشریف کل صبح 10بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوں گے،ذرائع

نوازشریف کی اسلام آبادسےلاہورریلی؛مختلف شہروں میں انتظامات کوحتمی شکل دےدی ریلی پنجاب ہاؤس سےمارگلہ روڈ،میریٹ ہوٹل سگنل سےڈی چوک سےگزرےگی،
نوازشریف کل صبح 10بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوں گے،ڈی چوک پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرسےجمع کارکنان استقبال کریں گے،ذرائع
ریلی ڈی چوک سے جناح ایونیو،ایکسپریس ہائی وے سےفیض آبادپہنچےگی،راولپنڈی میں تمام چوراہوں پرپانی،کھانےاورساؤنڈسسٹم کےکیمپ لگائےجائیں گے،ذرائع
ریلی مریڑ چوک سے کچہری سے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈ پر داخل ہوگی،کچہری چوک پروکلا اورراولپنڈی کینٹ کےتمام پارلیمنٹیرینزموجود ہوں گے،
ریلی کچہری سے ایوب پارک،کہوٹہ موڑ،ٹی چوک پہنچے گی،ریلی روات بازار،چک بیلی اسٹاپ،مندرہ،گوجرخان سے گزرے گی،ذرائع
ریلی کامونکی،مریدکےاور شاہدرہ سےہوتی ہوئی لاہور میں داخل ہوگی،تمام شہروں میں نوازشریف کی ریلی کااستقبال ایم این ایزاورایم پی ایزکریں گے،ذرائع
نوازشریف کچہری چوک راولپنڈی،روات بازار،گوجرخان میں خطاب کریں گے،ریلی سوہاوہ،دینہ،جہلم،سرائےعالمگیر،کھاریاں،لالہ موسیٰ سےگزرےگی،ذرائع