اسلام آباد پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی

08 اگست 2017 (18:43)

اسلام آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوے گھروں میں نوکرانیاں بن کر وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی لیڈیز گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمات سے 8تولے طلائی زیورات مالیتی 4لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔ پولیس کیمطابق گرفتار گروہ تھانہ شالیمار اور گولڑہ کے علاقوں میں وارداتوں میں مطلوب تھیں