بختاوربھٹوزرداری کاریہام خان سےاظہاریکجہتی

Aug 08, 2018 | 07:25

بختاوربھٹوزرداری کاریہام خان سےاظہاریکجہتی لندن میں ریہام خان کوہراساں کرنےکی وڈیوسامنےآئی تھی ریہام خان کےتحمل اوربرداشت نےمجھےان کااسیربنادیا،پی ٹی آئی کاحامی کسی اورخاتون کوہراساں کرنےپروقت ضائع نہ کرے،حقوق نسواں کےمخالفین اورطالبان طرزانصاف کےحامیوں کی پوجابندکی جائے،بختاوربھٹوزرداری

مزیدخبریں