برطانوی وزییا ر اعظم تھریسا مے نے بحرین میں گلف کوآپریشن کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے بحرین میں گلف کوآپریشن کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا ،،اس موقع پر انہوں نے کہا خطے میں قیام امن کیلئے برطانیہ خلیجی ممالک کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنائے گا ۔۔اس سلسلے میں برطانیہ آئندہ دس سال کے دوران تین بلین پاؤنڈز کی امداد دے گا