شامی صدر بشار الاسد نے باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے
شامی صدر بشار الاسد نے باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے ،، اُن کا کہنا ہے کہ امریکا جنگ بندی پر اس لیے انحصار کررہا ہے کیونکہ اُس کے حمایت یافتہ دہشتگرد پسپا ہورہے ہیں ،،، بشار الاسد نے مزید کہا حلب کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا،،خانہ جنگی کے خاتمے کی طرف "بڑا قدم ہوگا ، واضح رہے کہ حکومتی فورسز نے حلب پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے اسی فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے