امریکہ کی جانب سے اپنا سفارتخانہ یروثلم منتقل کرنے کے اعلان کے بعدپاکستان سمیت مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر
آج ہونے والے متوقع احتجاج کے باعث امریکی کونصلیٹ کے باہر کنٹینرز پہنچا دیے گئے.سکیورٹی سخت
آج بعد نماز جمعہ مذہبی جماعتوں و طلبہ تنظیمیوں نے امریکی اقدام کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی کنٹینرز کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے لائے گئے ہیں..
صبح کے وقت امریکی کونصلیٹ کے باہر مزید کنٹنیرز کہ آمد متوقع. ذرائع نماز جمعہ سے پہلے امریکی کونصلیٹ جانے والی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا جائے گا.. ذرائع