باغ جمہوریت کاخیال نہ کیاتوشیرازہ بکھرجائےگا،بارک اوباماکی امریکی عوام کوتنبیہ

سابق صدراوبامانےٹرمپ کےدورصدارت کوبظاہرہٹلرکےاُبھرنےسےتشبیہ دیدی 1930میں جرمنی میں جمہوریت اورسائنسی ترقی کےباوجودہٹلرغالب آگیا،اوباما اس وقت60لاکھ افرادموت کی وادی میں دھکیلےگئے،اسلیےآپ کوتوجہ دیناہوگی،اوباما