Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
  • شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد ہلاک ،ایک گرفتار
  • پی ٹی آئی نے پاکستان دشمن لابنگ سے فنڈنگ حاصل کی۔ احسن اقبال
  • کراچی : ڈیفنس سے انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار,اہلکار شہید 
  • کوشش ہوگی بچوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر تعلیم سندھ 
  • فیصل آباد:گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
  •  اپوزیشن کا ٹارگٹ احتساب کر نیوالوں کو قومی یکجہتی کی باتیں کرتے شرم آنی چاہئے۔عظمیٰ بخاری
  •  پیراگون سکینڈل:گواہ جرح کیلئے دوبارہ طلب
  • پومپیو کی پابندیوں کی چالیں ختم کرنے کاوقت آگیا۔ چینی حکومتی ترجمان
  •  ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
  • فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی
  • علی ظفر کی کردار کشی،اداکارہ عفت عمر اور لینا غنی عدالت میں پیش
  • سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین سےمتعلق پیش رفت کی رپورٹ مانگ لی
  • براڈشیٹ کی دستاویز پبلک کررہےہیں، شفافیت کےبغیراحتساب کاعمل ممکن نہیں: شہزاد اکبر
  •  بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ وزیر خارجہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون
  • اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے
  •  چین میں سونے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے۔
  • کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند
  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں
  • پاکستان بھارتی مذموم عزائم کو بے نقاب کرتا رہے گا،عمران خان
  • ملک بھر میں کوروناوائرس کے مزید 46مریض جاں بحق، 1920 نئے کیسزرپورٹ
  • اپوزیشن نے غیرمعمولی حالات میں غیرذمہ داری کا ثبوت دیا :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
  • بی جے پی اور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ کھل کر بے نقاب ہو چکا ہے،شاہ محمود قریشی
  • جنوری کے آخری ہفتے سردی کی ایک اور لہر آئے گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
  • ملک بھر میں نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل بحال
  • اردو ادب کے معروف افسانہ اور خاکہ نگار سعادت حسن منٹو کوہم سےجدا ہوئے 66 برس بیت گئے
  • کورونا وائرس: دنیا میں 9 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر, 20 لاکھ 30 ہزار 924 اموات

روم : 1700سال پرانا غرق شہر دریافت حیران کن انکشافات سامنے آگئے

Dec 08, 2017 | 08:36 8:36 AM, December 08, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
روم : 1700سال پرانا غرق شہر دریافت حیران کن انکشافات سامنے آگئے

روم(آئی این پی)قدیم روم کا شہر بیائی 1700 سال قبل سمندر میں غرق ہو گیا تھا جسے اب ماہرین آثار قدیمہ نے دریافت کر لیا اور اس کے متعلق ایسے انکشافات کئے ہیں کہ ہر سننے والا خدا کے قہر سے ڈرے گا۔یہ شہر اٹلی کے مغربی ساحل پر موجود اور قدیم روم میں بدکاری کا گڑھ تھا۔ 1700سال قبل اس علاقے میں موجود آتش فشاں پھٹا اور زمین 400میٹر دھنس گئی۔جس سے سمندر کا پانی آگے بڑھا اور اس شہر سمیت دھنسنے والے پورے علاقے کو اپنے اندر غرق کر دیا۔غوطہ خوروں کی ایک ٹیم خلیج آف نیپلز میں سمندر کی تہہ میں موجود اس شہر تک گئی ہے اور وہاں سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر لائی ہے ۔ ان میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر میں لگے متعدد مجسمے آج بھی صحیح سلامت موجود ہیں جن میں ایک برہنہ خاتون کا مجسمہ بھی شامل ہے۔ تصاویر بنانے والی ٹیم کے رکن انٹونیوبسیلو کا کہنا تھا کہ اس شہر کی سڑکیں، دیواریں، پچی کاری سے مزین عالیشان عمارتوں کے فرش اور دیگر چیزیں آج بھی حیران کن طور پر بہترین حالت میں موجود ہیں۔

کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • روم : 1700سال پرانا غرق شہر دریافت حیران کن انکشافات ...

    Dec 08, 2017 | 08:36
  • گل داودی کے دلفریب اور پرکشش رنگوں سے شہریوں کی بڑی ...

    Dec 08, 2017 | 08:57
  • امریکا کے ساتھ جنگ ناگزیر ہو چکی ہے۔ شمالی کوریا

    Dec 08, 2017 | 15:38
  • بیک ڈور میں شمالی کوریا براہ راست امریکہ سے مذاکرات کے ...

    Dec 08, 2017 | 11:27
متعلقہ خبریں
  • افریقا سے برطانیہ پہنچنے والی کورونا کی نئی قسم کے دو ...

    Dec 24, 2020 | 12:28
  • سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے یہ حیران کن انکشاف

    Dec 30, 2020 | 15:58
  • کویت میں تیل کے نئے ذخائر دریافت

    Jan 05, 2021 | 15:44
  • ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں کورونا وائرس کی تیسری نئی ...

    Jan 12, 2021 | 20:10
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group