امریکہ کا چمچہ بھارت اپنا دو ٹوک بیان دینے سے گریز کر رہا ہے

متنازعہ شخصیت ٹرمپ نے ایک اور تنازعہ کھڑا کیا تو پوری دنیا میں تشویش کی نئی لہر دوڑ گئی ،، امریکہ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے پر جہاں پوری دنیا مذمت ہو رہی ہے ،، وہیں ایک ملک ہے جو اپنا واضح موقف دینے سے گریز کر رہا ہے ،، اور وہ ملک ہے امریکہ اور اسرائیل کو چمچہ بھارت ،، بھارت کی جانب سے اس فیصلے پر کوئی واضح بیان نہیں دیا گیا ،، بھارتی وزارت خارجہ نے گول مول کرکے بیان دیا کہ بھارت فلسطین کی تحریک کو تسلیم کرتا ہے ،، لیکن یہ فیصلہ دونوں ممالک کے مفادات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے ،واضح رہے کہ مودی سرکار آج کل ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات مزید مظبوط بنانے کی کوششوں میں ہے ،، جبکہ اسرائیل کے ساتھ بھی مودی تعلقات بہتر بنانا چاہتا ہے ،، کچھ عرصہ قبل بھارت اور اسرائیل کے درمیان دفاعی معاہدے بھی ہوئے ہیں،،