بھارت لڑ کر کبھی کشمیرحاصل نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بند کرائے، بھارت لڑ کر کشمیر حاصل نہیں کرسکتا، رواں برس بھارت نے جنگ بندی معاہدے کی 1300 سے زائد مرتبہ خلااف ورزیاں کیں جن میں 52 شہری شہید اور 175 سے زائد زخمی ہوئے, ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پاکستانیوں کے اغواء کے خدشات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو نقل و حرکت محتاط رکھنے کا ہدایت کی ہے، بیت المقدس پر امریکی صدر کے فیصلے پر شدید تشویش ہے، سی پیک میں تیسرے ملک کی شمولیت ک فیصلہ پاکستان اور چین ملکر کریں گے