کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کا طبی معائنہ، رپورٹس نارمل
کوٹ لکھپت جیل میں قید اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا معائنہ کیا گیا، جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا۔ڈاکٹرز نے شہباز شریف کے بلڈ پریشر اور شوگر سمیت خون کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، شہباز شریف کے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس نارمل ہیں۔