وزیراعظم عمران خان کی اولاف شولز کو جرمنی کا چانسلر بننے پر مبارک باد
وزیراعظم عمران خان کی نئے جرمن چانسلر اولاف شولز کو مبارکباد چانسلرشولز کے ساتھ مستقبل میں کام کرنے کا خواہاں ہوں،وزیراعظم عمران خان پاک جرمن کثیر الجہتی کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم کی ٹویٹ.وزیراعظم کا پاکستان اور جرمن کی طویل المدتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا عزم.تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے جرمن چانسلر کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، وزیراعظم
Warm felicitations to @OlafScholz on assuming the Office of the Chancellor. I look forward to working with Chancellor Scholz on further deepening and strengthening the long-standing multifaceted partnership between Pakistan & Germany.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 8, 2021